ٹریفک کے شور اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان تعلق دریافت March 26, 2023 بیجنگ: خبردار، اگر آپ مصروف روڈ اور ٹریفک کے شور والے علاقے کے قریب رہتے ہیں تو کچھ عرصے بعد یہ شور آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) کے مطابق « مزید پڑھیں