ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلان October 27, 2023 بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک جلد ہی اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے جارہی ہے۔گزشتہ روز ٹِک ٹاک کی جانب سے 15 منٹ ویڈیو اپ لوڈ فیچر کی آزمائش کے متعلق « مزید پڑھیں