ٹیم نے پچھلے میچ کی شکست کے بعد اچھا کم بیک کیا، مائیکل بریسویل
نیوزی لینڈ ٹی20 ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ ٹیم نے پچھلے میچ کی شکست کے بعد اچھا کم بیک کیا، آج کی جیت سے خوش ہیں۔ماونٹ مونگانوئی میں پاکستان کے خلاف چوتھے ٹی20 میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مائیکل بریسویل نے کہا کہ میرا نہیں خیال کے […]
