پاکستانی سائنسداں نے زحل کے چاند پر حیات کے لیے ضروری فاسفورس دریافت کرلیا June 17, 2023 کراچی: پاکستانی سائنسداں اس اہم ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ہمارے نطامِ شمسی میں حیات کے لیے ایک ضروری عنصر دریافت کرلیا ہے۔کائنات میں کسی زندگی کے آثار تلاش کرنے والی اس ٹیم میں ڈاکٹر نوزیرخواجہ نے اہم کردار « مزید پڑھیں