سعودی سرمایہ کاری ،پاکستانی معیشت میں پیشرفت October 13, 2024 سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 2.2ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت میں اہم پیش رفت ہوگی زراعت انفارمیشن ٹیکنالوجی مدنیات بجلی تعمیرات ،توانائی ،کان کنی تعلیم ،سائبر سکیورٹی اور مالیاتی شعبوں میں 27ایم او یوز اور « مزید پڑھیں