پاکستان نے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کردی December 30, 2023 اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس « مزید پڑھیں