پاکستان

وفاقی وزیرِ داخلہ کو گرفتار کرنے آنے والی ٹیم کہاں گئی؟

اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے آج وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو ئے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کیے گئے تھے جو کہ رانا ثنا اللہ کے اینٹی […]

Read More
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک معاملہ ، عمران خان کی مزید آڈیو لیک ہو گئی

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کا سلسلہ جاری ہے،مبینہ آڈیو میں عمران خان، اسد عمر اور شیریں مزاری گفتگو کرتی سنائی دیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو لیک میں سنا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکہتے ہیں کہ لیٹرو […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھرمزید مہنگا ، آج قیمت کیا رہی؟

سونا ہو گیا مزید مہنگا ہو گیاصرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 150 روپے اضافے سے 1لاکھ 45 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 129 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 357 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر کم ہو کر 1709 ڈالر زفی اونس ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ کا لانگ مارچ سے متعلق لائحہ عمل سامنے آگیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے گا، لانگ مارچ کو پوری طاقت سے روکیں جس لیے سیکیورٹی اداروں کو ہر طرح کا اختیار دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک میں عمران خان نے کس نمبر گیم سے متعلق بات کی ؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔ سامنے آنے والی اس تازہ آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ کی بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم […]

Read More
پاکستان دنیا

موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی میں مزید کمی کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی مقرر کر دی ہے۔ پاکستان 7 سال بعد موڈیز کی سی رینکنگ میں دوبارہ آگیا ہے۔ واضح رہے کہ سوڈیز نے جون میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کی […]

Read More
پاکستان

حکومت اور اپٹما کے درمیان معاملات طے پا گئے

حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے درمیان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے معاملات طے پا گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کچھ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی پیٹرن انچیف گوہر اعجاز کی سربراہی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ،حکومت اوراپٹما کے درمیان […]

Read More
پاکستان

کیا حکومت ڈالر مہنگا بیچنے والے بینک کیخلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی؟

ڈالر مہنگا بیچنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دینے سے گریز کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی حکمت عملی غیر ذمے دارانہ تھی، لیکن ان کے کام پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کا اساتذہ پر لاٹھی چارج شدت اختیار کر گیا، متعدد افراد ہسپتال منتقل

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے ۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس […]

Read More