پاک چین دوستی کی 75 ویں سالگرہ May 18, 2026 دنیا کی سفارتی تاریخ میں بعض تعلقات محض سیاسی یا معاشی مفادات تک محدود نہیں رہتے بلکہ وقت کے ساتھ وہ اعتماد، خلوص اور مشترکہ جدوجہد کی ایسی مثال بن جاتے ہیں جنہیں عالمی برادری احترام کی نگاہ سے دیکھتی « مزید پڑھیں