”فکر و عمل کا خورشید ” پروفیسر خورشید احمد
کچھ لوگ زمین کا نمک ہوتے ہیں۔ زمین کا حسن و رنگینی ان کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور سارا جہان اس نمک سے فیض یاب ہوتا ہے ۔ پروفیسر خورشید احمد بھی برصغیر کا نمک تھے، جس سے صرف برصغیر ہی نہیں پورا جہاں فیض یاب ہوا، خورشید صاحب نے اس جہان رنگ و […]