پروفیسر خورشید 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے April 13, 2025 جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق پروفیسر خورشید احمد کا انتقال برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہوا۔پروفیسر خورشید 23 مارچ « مزید پڑھیں