پنجاب انتخابات ! کیا پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے مطابق سکیورٹی فراہم کرپائیگی ؟ April 9, 2023 پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے تحت سکیورٹی فراہم نہیں کرسکے گی ، الیکشن کمیشن نے 53 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز میں سے 30 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے ۔حساس پولنگ « مزید پڑھیں