پنجاب میں مزارات کی تزئین و آرائش اور توسیع کا فیصلہ July 4, 2023 نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مرحلہ وار پروگرام کے تحت مزارات کی تزئین و آرائش اور توسیع کے پروگرام کی منظوری دی۔ پہلے مرحلے میں ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز، قصور میں حضرت بابا بلھے شاہ، پاکپتن میں بابا « مزید پڑھیں