پہلا میچ کھیلنے کے بعد خرم شہزاد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر December 21, 2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔فاسٹ بولر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں، انہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی « مزید پڑھیں