پیک دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان June 6, 2023 اسلام آباد: حکومت پیک دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں دودھ کی قیمتوں میں 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوجائے گا۔حکومت پیک دودھ پر18 فیصد « مزید پڑھیں