پاکستان

وزیر اعظم پاکستان وطن واپسی کیلئے روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نجی ایئر لائن کی پرواز سے صبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں جائں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے روانگی کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے انتہائی مختصر بات چیت میں کہا کہ ترکیہ کے شہر استنبول میں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی ، امریکہ سے مراسلہ جاری

کیلیفورنیا کی قانون ساز اسمبلی کی کمیٹی کے سربراہ کرس آر ہولڈن نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے نام مراسلہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کریس آر ہولڈن نے مراسلے میں پنجاب اورکیلیفورنیا کے درمیان سسٹر اسٹیٹ ریلیشن شپ معاہدے پر دستخط کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو کیلیفورنیا کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٖصرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 151500روپے ہوگئی ہے ، 10گرام سونا 429روپے اضافے سے 129887روپے کا ہوگیا ۔ عالمی بازار میں سونا 34ڈالر اضافے سے 1650ڈالر فی اونس ہوگیا ہے ۔

Read More
پاکستان

لاہور میں بڑے منصوبے کیلئے پنجاب حکومت اور ایشین ڈولپمنٹ بینک کے درمیان اتفاق

پنجاب حکومت اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان بلیولائن انڈر گراؤنڈ پراجیکٹ کیلئے اسولی اتفاق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں ایشین […]

Read More
پاکستان

لندن مین بیٹھا مفرور شخص جانتا ہے،وہ الیکشن نہیں جیت سکتا ، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا لانگ مارچ سے ویڈیولنک کےذریعے خطاب میں کہنا تھا کہ لندن میں موجود مفرور کومعلوم ہے وہ الیکشن میں کامیاب نہیں ہو سکتا شکست کے خوف سے الیکشن نہیں کرارہا ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ صاف اورشفاف الیکشن کے بغیر ملک کودلدل سے نہیں نکالا جاسکتا […]

Read More
پاکستان علاقائی

پاک افغان بارڈر پر فائرنگ ، ایک ایف سی اہلکار شہید 2 زخمی

چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی پر افغان حدود سے ہونے والی فائرنگ کے باعث ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کےبعد پاک افغان سکیورٹی اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کےدوران باب دوستی سے آنے جانے والے پیدل شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ لیویزحکام کا […]

Read More
پاکستان

کراچی میں آٹھ سالہ گداگر بچہ سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سےجاں بحق

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن دعا ہوٹل کے قریب نجی پیزا شاپ کا سکیورٹی گارڈ انے کمسن گداگر بچے کو فائرنگ سے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی پیزا شاپ کے سکیورٹی گارڈ آپے سے باہر ہو گیا ،اور آٹھ سالہ معصوم بچے پر فائر کر دئے جس کے نتیجے میں گداگر بچہ موقع […]

Read More
پاکستان

صدرپاکستان سمیت وزیر اعظم کا انگلینڈ ٹیم کو مبارکباد

صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے کہا انگلینڈ نے تمام شعبوں میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے کم اسکور کے باوجود بھرپور کوشش کی۔ عمدہ آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

تر کیہ کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا

تر کیہ کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے تقسیم اسکوائرمیں دھماکا ہواہے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکے میں5 افرادجاں بحق اور36زخمی ہوئے ،جبکہ ہلاکتوں ، میں اضافے کاخدشہ ہے۔ Loud […]

Read More
پاکستان

کون ہوگا بلوچستان کا گورنر ؟مقتدر حلقوں میں مشاورت جاری

بلوچستان کی گورنر شپ پیپلزپارٹی کو ملنے کا امکان ہے تاہم نام پر مشاورت جاری ہے۔ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں گورنر کا عہدہ 13 اپریل سے خالی ہے، ظہور آغا کے استعفے کے بعد جان محمد جمالی قائمقام گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ […]

Read More