جسٹس اطہرمن اللہ سپریم کورٹ کیلئے جج تعینات November 4, 2022 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر منا للہ کو سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دے دی گئی ۔ جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ عدلیہ « مزید پڑھیں