دنیا

چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے جہاں ان کی آمد پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ روس روانگی کے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے اس بات کا اظہار کیا کہ روس کا دورہ سود مند ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

چین دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا.سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری، چین کی پاکستان سے دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے.چینی کمپنیاں حکومت کے سولرآئیزیشن منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں. […]

Read More
دنیا

8جنوری سے بیرون ملک سے آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی،چین

بیجنگ:چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لئے قرنطینہ ختم کر نے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 8جنوری سے بیرون ملک سے آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ کی […]

Read More
دنیا

تائیوان اور امریکا کے جواب میں چین کا اپنی جنگی طاقت کا مظاہرہ

تائیوان کی وزارت دفاع کے مطابق چین نے71جنگی طیاروں اور7بحری جہازوں تائیوان کی حد ود میں داخل کر کے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے”اے ایف پی“ کے مطابق 47چینی طیاروں نے ابنائے تائیوان کی حدود کو عبور کیا اور 24گھنٹے تک اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے رہے اور ان کی جنگی […]

Read More
معیشت و تجارت

چین سے درآمد کی جانیوالی46نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

لاہور:چین سے درآمد کی جانے والی 46مسافر بوگیاں لاہور ریلوے سٹیشن پہنچ گئیں ہیں۔پاکستان نے چین کے ساتھ149ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے کہ جس کے تحت230جدید مسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔پاکستان ریلوے15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پرمشتمل کراچی کیلئے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور،راولپنڈی سے چلائے گی۔

Read More
کالم

امریکہ کی اقتصادی ترقی

امریکہ ، چین، جاپان اور جرمنی کے بعد تقریباً 3 ہزار ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کا چوتھا بڑا اقتصادی طاقت بن چکا ہے۔ بھارت کی اقتصادی ترقی کی شرح کی رفتار 8.9فی صد ہے ، بنگلہ دیش کی اقتصادی ترقی کی شرح کی رفتار 7.25 فی صد ، سری لنکا کی اقتصادی ترقی کی […]

Read More
معیشت و تجارت

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں،چین

اسلام آباد/بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژالی جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سی پیک کے تحت تعمیر وترقی کے سفر میں تیسرے فریق کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ترجمان ژالی جیان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک کشادہ اور جامع پلیٹ فارم ہے چین اور […]

Read More
دنیا

بیجنگ: چین کے شہر آنیانگ میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی،36افراد ہلاک،2زخمی ہوگئے

چین کے صوبے صوبے خنان کے شہر آنیانگ کے ہائی ٹیک زون میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے باعث علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے 36 افراد کی لاشوں اور متعدد زخمی افراد کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر پاکستان نے ردعمل کے طور پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انھیں صدر جو بائیڈن کے بیان پر حیرانی ہوئی، پاکستان کا بائیڈن کے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا دورہ،چین کا پاکستان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امداد کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

Read More