ڈیجیٹل فنانس اور ماحولیاتی تبدیلی پر توجہ دینا ہوگی،گورنر سٹیٹ بینک December 10, 2022 کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ مالیاتی شمولیت،ڈیجیٹل فنانس اور ماحولیاتی تبدیلی پر توجہ دینا ہوگی۔پاکستان بینکاری ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بینکوں کے ساتھ ملکر متحرک « مزید پڑھیں