اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق کیس پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ October 2, 2024 اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے الیکشن ٹربیونل نے درخواستوں کی سماعت کرنی تھی۔جسٹس طارق جہانگیری کی « مزید پڑھیں