کامیاب آپریشن،سکیورٹی ادارے خراج تحسین کے مستحق March 13, 2025 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز جعفر ایکسپریس کی واگزاری کےلئے کئے گئے آپریشن کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے بتایا کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب ہوگئے « مزید پڑھیں