کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق May 2, 2023 کراچی: ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی اور اورنگی ٹاؤن کے علاقے اسلام چوک میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مچھر کالونی میں بلال مسجد کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں « مزید پڑھیں