بولٹن مارکیٹ،کسٹمز نے کروڑوں کی سگریٹ،گٹکا اور تمباکو پکڑ لیا December 1, 2022 کراچی:پاکستان کسٹمز انفورسٹمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کے دوران بولٹن مارکی پر چھاپے میں بھاری مالیت کی سمگل اشیاء برآمد کرلی گئیں۔کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کے ذرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ چھاپے میں بینسن،ڈن ہل « مزید پڑھیں