

اسلام آباد میں 3 ہفتے سے زائد عرصے سے موجود کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ آئی اسلام آباد نے متعلقہ حکام کو پیغام میں کہا کہ شام تک کسی بھی شاہراہ پر کوئی کنیٹنر نظر نہ آئے،
پی ٹی آئی اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے