کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان January 1, 2024 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی « مزید پڑھیں