پنجاب اور ازبکستان کے درمیان زرعی تعاون August 8, 2023 نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ازبکستان کے دورے میں کہا ہے کہازبکستان نے زرعی شعبے میں انقلابی اصلاحات کر کے اپنی معیشت کو مستحکم کیا ہے۔ پاکستان خصوصاً پنجاب ازبکستان کے زرعی انقلاب کے اقدامات سے فائدہ اٹھائے گا۔ کپاس « مزید پڑھیں