امریکہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا، کئی بڑی بھارتی کمپنیوں کو گرین کارڈ سپانسرشپ پروگرام سے معطل کر دیا گیا October 9, 2026 ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے مائیکروسافٹ ، ایڈوب ، ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز، وِپرو، ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز سمیت بھارت کی کئی بڑی آئی ٹی کمپنیوں اور معروف ٹیکنالوجی اداروں کو گرین کارڈ اسپانسرشپ پروگرام سے معطل کردیا ہے۔ امریکی نائب صدر « مزید پڑھیں