
کراچی شہر میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں عدم فراہمی کے باوجود اوگرا کی ہدایات پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ نرخوں کے تخمینہ اور ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مہنگائی کے ستائے عوام کا احتجاج رنگ لے آیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ۳۰۰ اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی قیمت وصول نہیں کی جائے