کالم

جب عورت کو ہتھیار بنا دیا گیا

وسائل سے مالا مال مگر دشوار گزار خطہ بلوچستان میں جاری شورش نے حالیہ برسوں میں ایک نہایت تشویش ناک اور المناک رخ اختیار کر لیا ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی اور اس سے وابستہ تنظیموں کی طویل مسلح مہم، جو کبھی چھاپہ مار کارروائیوں تک محدود تھی، اب ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی […]

Read More