ٹرمپ کا پلان، یورپ خوفزدہ اور روس کی سرخ لکیریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرائن جنگ کے حل کیلئے پیش کیا گیا نیا امن منصوبہ نہ صرف سفارتی حلقوں میں ہلچل کا باعث بنا ہے بلکہ عالمی طاقتوں کے اسٹریٹجک توازن پر بھی گہرا اثر ڈال رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ واشنگٹن نے نسبتا ًواضح، مرحلہ وار اور بظاہر قابلِ […]
