قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج جارہا ہے December 21, 2022 لاہور:قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جارہاہے۔حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جارہا ہے وہ 14جنوری1900کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔قومی ترانے کے علاوہ حفیظ جالندھری کا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے۔حفیظ جالندھری نے اپنی « مزید پڑھیں