بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

16 یرغمالی

حماس نے 4 غیر ملکیوں سمیت 16 یرغمالی رہا کردیے، عارضی جنگ بندی میں مزید توسیع کا امکان

حماس نے عارضی جنگ بندی معاہدے کے چھٹے اور آخری روز 4 غیرملکیوں سمیت 16 یرغمالی رہا کردیے جبکہ حماس کے جانب سے یرغمالیون کی رہائی کے بعد اسرائیل کو بھی بھی مزید 30 فلسطینی رہا کرنے پڑے۔عرب میڈیا رپورٹ

« مزید پڑھیں