افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق February 20, 2024 افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان کے ایک گاو ¿ں میں شدید برف باری کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے میں اب تک 8 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حکام « مزید پڑھیں