تربت سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس کھائی میں جاگری ، 28 افراد جاں بحق May 29, 2024 تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں « مزید پڑھیں