راولپنڈی ، بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق August 25, 2024 راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ حادثے « مزید پڑھیں