سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج،3ملزمان نامزد December 7, 2022 اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ وزارت داخلہ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع « مزید پڑھیں