ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ ، 35 پاکستانی جاں بحق ، 15 زخمی August 21, 2024 ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر « مزید پڑھیں