ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا July 1, 2024 شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس سی او « مزید پڑھیں