کبیر والا ، غیرت کے نام پر 4 خواتین قتل June 21, 2024 پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کبیروالا کے علاقے اوکانوالہ میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے 4 خواتین کو قتل « مزید پڑھیں