پنڈی ، 7 بہنوں کی اکلوتے بھائی کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار August 29, 2024 نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 بہنوں کے اکلوتے 23 سالہ بھائی کو قتل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مقتول علی احمد 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، ملزمان نے گھر کے سامنے « مزید پڑھیں