انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا September 24, 2024 انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے « مزید پڑھیں