ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نجی بینک کے 85 کروڑ روپے ریکور کرلیے January 8, 2023 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے بینکنگ سرکل نے کارروائی کر کے نجی بینک کے 85 کروڑ روپے ریکور کرلیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ڈپٹی ڈائریکٹر رابعہ قریشی کے زیرنگرانی آفیسربلال « مزید پڑھیں