ایشز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی January 2, 2022 ایشز سیریز کے دوران کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم میں کھلبلی مچ گئی۔ سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ « مزید پڑھیں