اٹک کے علاقے کامرہ میں کارروائی، 10 کروڑ تاوان کیلئے اغوا ڈیڑھ سالہ بچہ بازیاب January 2, 2022 قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹک کے علاقے کامرہ میں کارروائی کر کے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے ڈیڑھ سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 2 روز قبل ڈکیتی کے « مزید پڑھیں