- الإعلانات -

Browsing Tag

blast

لاہور دھماکے کا ٹارگٹ قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے: آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کا ٹارگٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا تھا کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں جو مالی و جانی نقصان…

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، پولیس

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، پولیس لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور…

اسرائیل کا رات گئے غزہ پر ایک اور حملہ، غیر ملکی میڈیا ہاؤس تباہ

اسرائیل نے رات گئے حماس رہنماکے گھرپر حملہ کر دیا جبکہ میزائل حملے سے غیر ملکی میڈیا ہاؤس بھی تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی فوج نے 12 منزلہ عمارت کو فوجی ہدف کہہ کر تباہ کیا، عمارت میں امریکی خبر ایجنسی اور عرب ٹی وی کا بھی دفتر تھا۔ تباہ کی گئی…

افغانستان میں خود کش بم دھماکے میں 30 طلبا ہلاک، 60 زخمی

افغانستان کے صوبے لوگر میں خودکش بمبار نے بارود سے بھرے ٹرک کو گیسٹ ہاؤس سے اس وقت ٹکرا دیا جب وہاں مسافر روزہ افطار کر رہے تھے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے لوگر میں خودکش بمبار نے بارود سے بھرے ٹرک…

میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کی تصدیق

میکسیکو سٹی: شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو کی شمالی ریاست نوویو لیون کے ڈیلنارٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک ہو…

سعودی بحری فوج نے بارودی کشتی تباہ کردی، حملہ ناکام

ریاض : سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ پر باردو سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ،اطلاعات کے مطابق سعودی نیوی نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے تجارتی بندرگاہ کی حفاظت کیلئے فوری طور پر کارروائی کی۔ اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی…

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

چمن: قلعہ عبداللہ بازار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر کھڑی موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے سے پولیس موبائل سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس…

امریکا میں‌ طیارہ گر کر تباہ، ہلاکت کی تصدیق

امریکا کی ریاست ورجینیا میں اتوار کے روز چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ریاست ورجنیا کے علاقے رچمنڈ میں اتوار کی صبح چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ایک انجن کے طیارے…

زمبابوے فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ

ابوجا: افریقی ملک زمبابوے میں فضائیہ کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث مکان سے ٹکراگیا، واقعے میں ایک بچے سمیت تین افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ہیلی حادثہ ابوجا کے مشرق میں واقع آرکٹورس گاؤں میں پیش آیا، زمبابوے فضائیہ کے عہدیدار کی جانب سے جاری…

کوئٹہ دھماکے میں 40 سے 50 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا: بی ڈی ایس

کوئٹہ: شہر میں گزشتہ رات مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکےکا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکےکے مقدمے کے اندراج کے لیے مراسلہ سی ٹی ڈی تھانے بھجوایا جارہا ہے اور دھماکے کی جگہ کو کرائم سین قرار دے کر سیل…

افغانستان میں کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

ہرات: افغان صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے میں دیگر چیک پوسٹوں کو بھی نشانہ…

لاہور: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

لاہور: فائر فائٹرز کی محنت رنگ لے آئی، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ آج صبح لاہور کے صنعتی علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع کمیکل فیکٹری میں آگ لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر عمارتوں کو بھی…

کراچی: سلنڈر کی دکان میں دھماکا، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے موسمیات کے قریب سلنڈر کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، دلخراش واقعے میں خاتون اور دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ موسمیات کے علاقے میں آج صبح سلنڈر کی دکان میں دھماکا ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور تک سنائی دی…

لاہور: مکان میں گیس کا دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور: برکی روڈ پر مکان میں گیس کےدھماکے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور 12 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے برکی روڈ پر واقعہ پنگالی گاؤں کے ایک مکان میں گیس بھر گئی اور جیسے ہی کسی نے آگ جلانے کی کوشش کی تو…

صومالیہ: الشباب کے فوجی اڈوں پر حملے، متعدد اہلکار ہلاک

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجی اڈوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ الشباب کے شدت پسندوں نے ہفتے کی صبح دارالحکومت موغادیشوکے جنوب مغربی حصے میں واقع نیشنل آرمی کے دو اڈوں پر حملہ کیا اور اس دوران دو…

امریکا: کیپیٹل ہل کے باہر مبینہ کار حملہ، پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی

امریکا کے کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملے میں 2 پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد ہائی الرٹ کردیا گیا اور حکام نے تفتیش بھی شروع کردی۔ کیپیٹل پولیس کا کہنا تھا کہ کار سوار کے حملے میں دو افسران…