امام شاملؒ چیچنیا کا مجاہد اور مسلم ریاست چیچنیا
امام شاملؒ کا تعلق داغستان سے تھا ۔ امام شاملؒ1797ءمیں پیدا ہوئے اور 1871ءمیں مدنیہ منورہ میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئے۔ تحریک مریدیہ نے 1813ءمیں داغستان کا کنٹرول ایران سے حاصل کر لیا تھا۔امام شامل تحریک مریدیہ میں 1830ءمیں شامل ہوئے۔یہ تحریک قفقاز کے علاقہ میں غازی محمد کی سربراہی میں روسیوں کے […]