کالم

معاہدہ لوٹ مار

مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا صدر مملکت کا عہدہ پیپلزپارٹی کو ملے گاوزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہوگاقومی اسمبلی کا اسپیکر مسلم لیگ ن، چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی سے ہوگاپاکستان پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی اسکے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی نے چاروں گورنرز بھی مانگ لیے […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت سازی پر اتفاق

طویل مشاورت اور سخت شرائط کے بعد مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق میں مل کر حکومت سازی کا اعلان کرتے ہوئے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور آصف علی زرداری کو صدر مملکت کے عہدے کےلئے نامزد کردیا ہے۔ شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر […]

Read More
کالم

مشین چل رہی ہے

میں واک کرتا ہوا فٹ پاتھ پر چل رہا تھا کہ ایک جگہ ٹھیلے پر جوس مشین فٹ کیے سرخ گاجروں کا ڈھیر لگائے گاہگوں کی توجہ حاصل کرنے کےلئے ٹھیلے والا آوازیں یہ کہہ کر لگا رہا تھا کہ مشین چل رہی ہے لذت سے بھرپور جوس بن رہا ہے پیتے جائیں اور جسم […]

Read More
کالم

جسٹس صاحب کا سوال اور بلا تھیلے سے باہر

تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ اور متنازعہ عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات بھی ثابت ہوئے ان انتخابات میں فی ووٹ اوسطا 2 ہزار 522روپے خرچ ہوئے جبکہ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے انتخابی مہم پر 5 سو ارب سے زائد خرچ کئے عام انتخابات پر اخراجات کا مجموعی تخمینہ 52 […]

Read More
کالم

انتخابات اور پی ڈی ایم2

فروری کو عام انتخابات کے نتائج منظر عام پر آ چکے ہیں، بظاہر کوءبھی نہیں جیتا، کمال ہوشیاری سے سب کو بے دست و پا کر کے رکھ دیا گیا، اتنے کم نمبرز دئیے گئے کہ کوءبھی اکیلا اس پوزیشن میں نہیں کہ اپنے بل بوتے پر حکومت بنا سکے اور یہی سب کچھ الیکشن […]

Read More
کالم

بھارت کی تیار کردہ جعلی ادویات کیخلاف غم و غصہ

بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں عجیب و غریب طرح کے انوکھے انوکھے عجوبے بھی پائے جاتے ہیں۔ اتنی بڑی آبادی میں مختلف رسم و رواج، مذہب اور عقیدتوں کے ماننے والے رہتے ہیں۔ کوئی گائے کا پیشاب پیتا ہے تو کوئی کتے […]

Read More
کالم

این اے 79۔نتائج تسلیم نہ کرنے کی منفی روش

سنجیدہ حلقوں کے مطابق یہ بات اب کوئی راز نہےں رہی کہ حالیہ الیکشن کے بعد سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی وساطت سے ایسی ایسی کہانیاں گھڑی جا رہی ہےں جن کو دیکھنے اور سننے کے بعد بہت کچھ دھندلا کر رہ گیا ہے گویا سچ اور جھوٹ کے مابین تمیز کرنا خاصا […]

Read More
اداریہ کالم

سیاسی بے یقینی اور کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی رپورٹ

عام انتخابات کے بعد کی سیاسی صورتحال کا سب سے منفی اثر ملک کی معیشت پر پڑ رہا ہے جو اس وقت گو مگو کا شکار ہے۔ موجودہ سیاسی بحران کے باعث اگر آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ گیا تو پاکستان کے لئے معاشی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی۔اس کے علاوہ پاکستان میں […]

Read More
کالم

گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی!

گاڑی کاایک پہیہ سائیکل کا ہو دوسرا ٹریکٹر کا ، تیسرا کسی ٹرک اور چوتھا کسی رکشہ کا تو گاڑی کا چلنا مشکل ہے ا ور ایسے میں جب راولپنڈی کے تگڑے کیل نے ایک پہیہ کو پنکچر کردیا ہوتو گاڑی کا چلنا تقریباً ناممکن ہوکر رہ جاتا ہے۔ امید کی جارہی تھی کہ الیکشن […]

Read More
کالم

پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی شہید

سندھ کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ شہید المعروف سورہ بادشاہ، یعنی بہادر بادشاہ، حر تحریک کے بانی تھے۔ انہوں 1930ء تا1943ءمیں سندھ پر قابض انگریزوں کے خلاف ایک ذبردست مزاحمتی حر تحریک چلائی تھی۔ ان کا شجرہ نصب اس طرح ہے کہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی بن پیر شاہ مردان اوّل بن […]

Read More