کالم

بروقت انتخابات کے انعقاد کےلئے سراج الحق کی تجویز

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکمرانوں کو مشورہ دیا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی مرکز اور سندھ اسمبلی تحلیل کریں۔ تمام سٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں اورپورے ملک میں انتخابات پر راضی ہو جائیں۔ صرف دو صوبوں میں الیکشن سے مزید انتشار پھیلے گا۔امیر جماعت کا کہنا تھا کہ اس وقت مرکز میں تماشا […]

Read More
کالم

وہ وقت آ گےا ہے

اخلاقےات اور قانون کی پاسداری کرتے ہوئے ہر عہد مےں سقراط جنم لےتے ہےں ،ان کی زندگی غےر منصفانہ نظام حکومت کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے قربان ہو گئی اور وہ سچ کی راہ کے شہےد ہوئے۔انہوں نے ملک چھوڑنا بھی گوارا نہ کےا بلکہ عدالت کے نا انصافی پر مبنی فےصلے کو خندہ پےشانی […]

Read More
کالم

نیشنل ہیرو ز کا شہر اور سلیم الٰہی

ساہیوال بلا شبہ نیشنل ہیروز کا شہر ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ جو بھی یہاں سے نکلا پھر نہ پلٹا منٹگمری بسکٹ فیکٹری کے مالک شیخ بشارت نے ساہیوال کے نوجوانوں کے لیے بہت کام کیاخاص کر انہیں کھیلوں کی طرف راغب کرنے میں انکا بہت بڑا ہاتھ ہے کرکٹ کی دنیا کے روشن […]

Read More
کالم

غریب ٹیکس دے کر مالداروں کو پال رہے ہیں؟

فی الوقت 193 ممالک اقوام متحدہ کے ممبر ہیں۔ اور بد قسمتی سے پاکستان پہلا ملک ہے جنکے ہر دور کے حکمران اندرون اور بیرون ملک کہتے چلے آرہے ہیں کہ انکے عوام ٹیکس چور ہیں۔اگر ہم غور کریں تو سال 2010 میں پاکستانیوں نے ٹیکس کی مد میں 1500 ارب روپے قومی خزانے میں […]

Read More
اداریہ کالم

وفاقی کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے فضائی آلودگی کے خاتمے اورنیب ترامیم منظور کرنے کے علاوہ نئی حج پالیسی کی منظوری بھی دیدی ہے ۔جبکہ رمضان پیکج میں یوٹیلٹی سٹورزپرانیس اشیاءپر سبسڈی دینے کابھی فیصلہ کیاہے جبکہ مردم شماری کے لئے بارہ ارب روپے بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نہایت اہم فیصلے […]

Read More
کالم

غیرمسلموں کے حقوق کاتحفظ….!

اللہ رب العزت نے اس کائنات کو بہت خوبصورت تخلیق کیا۔دنےا کی ہر جگہ کا اپنا منفرد حُسن ہے۔اس جمال کو محسوس کرنے کےلئے آپ کا درومدار نگاہ و قلب پر ہے۔مکھڈ شرےف ہزاروں سال پرانا شہر ہے۔ےہاں پر اولیا ءکرام کے مزارات ہیں اور ساتھ کچھ فاصلے پر مندر ہیں۔ ان مندروں پر تحرےرےں […]

Read More
کالم

اقبال فکر و فن

اس کتاب میں ایم ڈی تاثیر نے اپنے مضمون جو مختلف رسالوں میں اقبال کی موت کے بعد شائع کیے تھے لیے ہیں ۔آج ان پر تبصرہ کرنا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ ڈاکٹر محمد دین تاثیر ایم ڈی تاثیرکو اپنا نام محمد تاثیر لکھنے کے بجائے ”ایم ڈی تاثیر“ لکھنے پر بضد […]

Read More
کالم

گورنرمقبوضہ کشمیر کا بے بنیاد دعویٰ

مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد گورنر نے بے بنیاد دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ وادی بھارت کا حصہ ہے ۔ یہ شر وع سے ہی بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گورنر کا بیان خطے کے امن اور استحکام کیلئے مستقل […]

Read More
اداریہ کالم

ملکی مسائل پروزیراعظم کے اہم اقدامات

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ان دنوں میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے ہیں اور وہ ملک کے کسی بھی آئینی اورقانونی ادارے کو تسلیم کرنے پرتیارنہیں۔ الیکشن کمیشن ،اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ اس کی واضح مثالیں ہیں۔اپنے خلاف ہونے والی ایف آئی آرز کے بعد عدالتوں میں پیش نہ ہوکرانہوں نے عملی طورپرثابت […]

Read More
کالم

فلسطینیوں پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم

اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین کے بارے میں ہمیشہ غلط اور ظلم و ستم روا رکھنے والے فیصلے کئے ہیں۔ اسرائیل نے بے بس اور مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ ان پر بمباری کی ۔ ان کے مکانوں کو مسمار کر دیا ۔ بوڑھوں، بچوں اور عورتوں پر ظلم و […]

Read More