بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 23 June 2026 | پاکستان: 8 محرم 1448

dailypakistan

انتخابات ، توقعات اور با رودخانه

تحریر ! عرفان صدیقی پاکستان کو عدم استحکام، سیاسی انتشار، اقتصادی تباہ حالی اور ہمہ جہتی زوال کی دلدل میں جھونکنے کا جو عمل 2014 کے چار ماہی دھرنوں سے شروع ہوا تھا، 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد

« مزید پڑھیں

توہین قرآن پاک ! مسلم احتجاج

سویڈن کی عدالت کے جج نے قرآن پاک کی توہین کی اجازت دی اور مسجد کے سامنے عید کے روز مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی گی۔ اس مکروہ حرکت پر مسلمان سراپا احتجاج ہیں اور

« مزید پڑھیں

اسلامی قوانین اور اللہ کاعذاب

وطن عزےز پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آےا۔آغاز سے ہی وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ناگزےر تھا لیکن 74 سالوں میں اسلامی قوانےن عملی طور پر نافذ نہ ہوسکے۔پاکستان کے آئےن میں اسلامی

« مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ملک دشمن رویہ

پاکستان تحریک انصاف اپنے عملی اقدامات سے ثابت کررہی ہے کہ وہ اس ملک کے عوام کے ساتھ کسی طورپر مخلص نہیں ، تحریک انصاف کے قائد اپنے دور اقتدار میں بیرون ملک دوروں کے ددوران اپنے ملکی سیاستدانوں کو

« مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ۔۔۔مقابل ہے آئےنہ

وےسا ہی بجٹ جےسا کہ ہر سال آتا ہے ۔ اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ،سمجھنے کا نہ سمجھانے کا محض غربت کا مذاق اڑانے اور غرےب کومزےد تڑپانے کا ۔وہی دےرےنہ افسانوی پکار جسے ہر بار دہراےا جاتا ہے کہ

« مزید پڑھیں

پولیس بے لگام

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی جب سے آئے ہیںاس وقت سے پولیس بھی بڑی ہتھ چھٹ قسم کی ہو گئی ہے حالانکہ بطور صحافی وہ خود ان چیزوں کے سخت خلاف ہوتے تھے ہوسکتا ہے کہ مصروفیات کے

« مزید پڑھیں

آئین فطرت سے سیکھیں !

کیا پیسہ اور عہدہ انسان کو سکون دیتا ہے یا وہ ذات یہ سب کچھ بعض لوگوں کو سزا کے طور پر دیتی ہے۔ جس کا اندازہ گزرتے وقت کے بعد ہوتا ہے۔ سیاسی حکمران وزرا، چیف جسٹس ججز صاحبان

« مزید پڑھیں