اداریہ کالم

پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین مذاکرات کا آغاز

کاروبار حکومت چلانے کیلئے حکومت اور حزب اختلاف کے مابین رابطوں میں قدرے بہتری آئی ہے اور دونوں کے مابین تعلقات کار آئینی طریقہ کار کے مطابق چلانے پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے حکومت کے ساتھ رابطوں کیلئے صدر مملکت کو […]

Read More
کالم

جب ہمارے دل کے دو ٹکڑے ہوئے

16دسمبر اس حوالے سے ہمارے دل پر بہت گہرے اثرات چھوڑ گیاکہ وہ سیاہ دن تھا جب پاکستان دو لخت ہو گیا۔ہمارے ملک کا بہت ہی خوبصورت نغمہ ہے ”دل دل پاکستان“۔یہ نغمہ جب بھی سنتا ہوں تو میرے سامنے آدھے دل کی تصویر آ جاتی ہے۔آدھے دل کا ٹکڑا تو چیر کر ہم سے […]

Read More
کالم

سولہ دسمبر جب مشرقی پاکستان ٹوٹ گیا

گزشتہ سے پیوستہ شیخ مجیب الرحمان بنگلہ دیش کے وزیراعظم بن گئے۔ بھٹو حکومت نے اے کے نیازی سے تمام اعزازات واپس لے لیے انہیں برطرف کرکے پنشن ضبط کر لی بعد میں انہوں نے سیاسی جماعت بھی بنائی اور بھٹو کے خلاف پی این اے کے جلسوں سے خطاب بھی کرتے رہے۔ وہ کورٹ […]

Read More
کالم

مصباح نوید کی افسانہ نگاری

مصباح نوید کے بارے میں میرا علم نہ ہونے کے برابر تھا، پھر بلوچستان کے "کوہ مری ” یعنی ڈاکٹر شاہ محمد مری کے رسالے سنگت میں سال 2019 سے شائع ہونے والی افسانہ نگار کے طور پر پہچان ہوئی۔ان کے افسانوں کا مزاج اور موضوع مختلف اور بسا اوقات مشتعل سا تھا۔ان کی منظر […]

Read More
کالم

عالم اسلام کا المےہ

دسمبر ہر سال آتا ہے ۔ہر سال ہمےں اپنے ”مشرقی بازو“ کے الگ ہونے کی تلخ حقےقت کی ےاد دلاتا ہے ۔ےہ ےاد صدےوں کے غموں کا بوجھ لئے ہوئے ہے لےکن جو بڑی آسانی سے واقع ہو گئی اور بڑی آسانی سے اسے فراموش کر دےا گےا ۔بےسوےں صدی مےں سقوط ڈھاکہ کا ذلت […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان اورتاجکستان کے درمیان متعددمعاہدوں پردستخط

تاجکستان پاکستان کاہمسایہ دوست ملک ہے جس کی سرحدپاکستان کے ساتھ ملتی ہے جبکہ یہ ملک وسطی ایشیاکاایک ترقی یافتہ ملک کہلاتاہے ،سوویت یونین کے تسلط سے آزاد ہونے کے بعد اس ملک نے تیزی سے ترقی کی اورعالمی برادری نے اپنامقام بنانے میں کامیاب ہوا۔یہ ملک معدنی دولت سے مالامال ہے اوریہاں پٹرولیم وگیس […]

Read More
کالم

تعلیم دشمن چمگاڈریں

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج ہماری نوجوان نسل عقل و شعور کی بلندیوں کے سفر پر محو پرواز ہے اور اسکی بڑی وجہ تعلیم ہے لیکن آج بھی کچھ لوگ تعلیم دشمن بنے ہوئے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ بچوں کو تعلیم سے دور رکھ کر سیاسی کھیل کھیلا جائے ایسے […]

Read More
کالم

عافیہ صدیقی کی رہائی ۔ہماری اجتماعی ذمہدار ی

بہت دیرکئے ،بالاخر اسلام آبادہائی کورٹ نے بھی امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے حکومت پاکستان کو یہ معاملہ امریکی سفیر کے روبرو اٹھانے کا کہہ دیا ۔ہماری عدلیہ اس پرجوکرسکتی تھی و ہ کردیا ہے اس سے زیادہ اور کیا کہنا یامزید زور دینا اس کے بس کی […]

Read More
کالم

سانحہ اے پی ایس خون کے آنسو رلاتا ہے

16 دسمبرایک ایسا کربناک اور غمناک دن کہ ہمارا ایک بازو ہم سے جدا ہوا ۔ ابھی ہم اس بازو بنا سنبھل ہی رہے تھے کہ دشمن نے اسی دن ایک اور کاری ضرب لگا دی ۔ 16 دسمبر 2014کو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں دن دیہاڑے دہشت گردوں نے ظالمانہ اور سفاکانہ کارروائی […]

Read More
اداریہ کالم

پنجاب میں سیاسی کھیل دوبارہ شروع

گزشتہ کچھ عرصے سے پنجاب کا اقتدار میوزیکل چیئر کی گیم کی صورت اختیار کرچکا ہے ، سیاسی مخالفین ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اقتدار کے حصول کیلئے کشمکش جاری رکھے ہوئے ہیں، عثمان بزدار کی تبدیلی کے بعد حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالا مگر وہ تحریک انصاف کی جانب سے […]

Read More