جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری January 2, 2022 تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اُٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے « مزید پڑھیں